3 مارچ 2026 - 21:00
News ID: 1787652
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مقبوضہ سرزمین پر مسلط صہیونیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے درست اور تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں کے آغاز ہی سے، تمام تر صہیونی زیر زمین پناہ گاہوں میں چھپ گئے اور چونکہ حملے ایک لمحے کے لئے بھی رکنے کا نام نہيں لے رہے چنانچہ انہیں وہیں جینا پڑ رہا ہے اور اب وہاں کھانے کی چیزیں تو پہنچ جاتی ہیں لیکن گویا نکاسی کا پروگرام نہيں ہے اور اب ان پناہ گاہوں میں "بد بو" ایک بحران بن چکی ہے۔ اس ویڈیو ميں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ آفت زدہ موجودات، محدود تعداد میں لیٹرینوں، کے لئے قطاریں باندھ کر کھڑے ہيں اور تعفن اور بدبو سے شدید تکلیف میں ہیں۔ یہ ایک غصب شدہ سرزمین میں غاصبوں کی بدبختی کا آغاز ہے۔
آپ کا تبصرہ